*#FireSafety*
*► PROPHET MUHAMMAD (صلى الله عليه وسلم) said:*
1. You are burned, you are burned. But when you pray Fajr, it washes them away.
2. Then you are burned, you are burned. But when you pray Dhuhr, it washes them away.
3. Then you are burned, you are burned. But when you pray 'Asr, it washes them away.
4. Then you are burned, you are burned. But when you pray Maghrib, it washes them away.
5. Then you are burned, you are burned. But when you pray 'Isha, it washes them away.
Then you sleep, and nothing is recorded against you until you wake up.
- تحترِقونَ تحترِقونَ ، فإذا صلَّيتُم الصُّبحَ غَسَلَتْها ، ثمَّ تحترِقونَ تحترِقونَ ، فإذا صلَّيتُم الظُّهرَ غَسَلَتْها ، ثمَّ تحترِقونَ تحترِقونَ ، فإذا صلَّيتُم العصرَ غَسَلَتْها ، ثمَّ تحترِقونَ تحترِقونَ ، فإذا صلَّيتُم المَغربَ غَسَلَتْها ، ثمَّ تحترِقونَ تحترِقونَ ، فإذا صلَّيتُم العِشاءَ غَسَلَتْها ، ثمَّ تنامونَ فلا يُكْتَبُ عليكُم حتَّى تستَيقِظُوا
"تم جلتے ہو، تم جلتے ہو، لیکن جب تم فجر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو دیتی ہے۔ پھر تم جلتے ہو، تم جلتے ہو، لیکن جب تم ظہر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو دیتی ہے۔ پھر تم جلتے ہو، تم جلتے ہو، لیکن جب تم عصر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو دیتی ہے۔ پھر تم جلتے ہو، تم جلتے ہو، لیکن جب تم مغرب کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو دیتی ہے۔ پھر تم جلتے ہو، تم جلتے ہو، لیکن جب تم عشاء کی نماز پڑھتے ہو تو وہ اسے دھو دیتی ہے۔ پھر تم سو جاتے ہو اور جب تک تم جاگتے نہیں، تمہارے خلاف کچھ نہیں لکھا جاتا۔"
(SAHIH AT TARGHEEB Hadith #357)
(AL MU'JAM AL AWSAT LIL TABARANI Hadith #2224)
(AL MU'JAM AL SAGHIR LIL TABARANI Hadith #121)
*➨ Surat Al-Muddaththir 74:42-43*
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے
What has caused you to enter Hell?
They will say: "We were not of those who used to offer their Salat (prayers).
*➨ Surat Maryam 19:59*
فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا
پھر ان کے بعد ایسے جانشین آئے جنہوں نے نماز کو ترک کر دیا اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے۔ پس وہ جہنم میں ڈالے جائیں گے
But there came after them successors who neglected prayer and pursued desires. So they will be thrown in Hell.
*➨ Surat Al-`Ankabūt 29:45*
اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ ۖ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ
جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے اور نماز قائم کریں، یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے، بیشک اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے، تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے
Recite, [O Muhammad صلى الله عليه وسلم], what has been revealed to you of the Book and establish prayer. Indeed, prayer prohibits immorality and wrongdoing, and the remembrance of Allah is greater. And Allah knows that which you do.
*► PROPHET MUHAMMAD (صلى الله عليه وسلم) said:*
“What do you think if there was a river by the door of one of you, in which he bathes five times a day, would there remain any dirt on him?”
The companions replied, “No dirt would remain on him.”
The Prophet (صلى الله عليه وسلم) then said, “That is the likeness of the five daily prayers, by which Allah removes sins.”
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ، يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا، مَا تَقُولُ ذَلِكَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ ". قَالُوا لاَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ شَيْئًا. قَالَ " فَذَلِكَ مِثْلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، يَمْحُو اللَّهُ بِهَا الْخَطَايَا ".
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! ہرگز نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے کہ اللہ پاک ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
(SAHIH BUKHARI Hadith #528)
(SAHIH MUSLIM Hadith #1522)
(SUNAN TIRMIDHI Hadith #2868)
(SUNAN NASAI Hadith #463)
Comments
Post a Comment